Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

نیوزی لینڈ میں 6 ماہ کے دوران کورونا سے پہلی ہلاکت

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں 6 ماہ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا شخص چل بسا،90 سالہ خاتون کی ہلاکت آکلینڈ کے ایک ہسپتال میں ہوئی تاہم وہ دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھیں، نیوزی لینڈ میں6ماہ کے دوران کورونا سے ہونے والی یہ پہلی ہلاکت ہے، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ خاتون کی ہلاکت ایک افسوسناک یاد دہانی ہے کہ حفاظتی اقدامات اختیار کرنا کیوں انتہائی اہم ہے، کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد سے اب تک 27 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،6ماہ کے وقفے سے اگست کے وسط میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا تھا، اس کے بعد سے 782 کیسز ریکارڈ کیے جا چکے ہیں جن میں سے زیادہ تر آکلینڈ شہر میں سامنے آئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular