Tue Oct 20, 2026

حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب

روزانہ کی خبریں

روس پر پابندی لگانے والے یورپی ممالک کو لینے کے دینے پڑ گئے، گیس کا بحران

برلن : روس سے ایندھن کی برآمدات پر پابندی لگانے والے یورپی ممالک کو لینے کے دینے پڑ گئے۔گیس کی قلت کے سبب اس کی قیمتیں آسمان پر جاپہنچی ہیں۔ موسم سرما کی آمد کے پیش نظر یورپی ممالک میں شہریوں نے ابھی سے گیس کی خریداری شروع کردی ہے جس کے سبب مالڈوا سمیت کئی ممالک میں لمبی لمبی قطاریں دکھائی دے رہی ہیں۔ کئی یورپی حکومتوں نے روس سے گیس کی فراہمی میں کمی کی وجہ سے کوئلہ کے بند پلانٹس چلانے کی درخواست کردی ہے۔ کوسوو کی وزارت توانائی نے پڑوسی ملک البانیہ سے توانائی کی درآمدات کی ضمانت کا سہارا لیا ہے۔ وہ پہلے ہی کوئلے سے اپنی 90 فیصد توانائی فراہم کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular