Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

لبنانی حقوق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا، شیخ نعیم قاسم

بیروت: حزب اللہ کے نائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت تک کریش گیس فیلڈ میں سرمایہ کاری نہیں کرسکتی جب تک لبنان اپنے سمندری وسائل حاصل نہیں کرلیتا، لبنانی حق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں علماء سے خطاب میں کہا کہ آج لبنان غیر مستقیم طور پر صیہونی ریاست کے ساتھ مقاومت کی طاقت کے بل بوتے پر مذاکرات کر رہا ہے۔ انہوں نے لبنان میں جاری بحران سے نمٹنے کےلئے جلد سے جلد کابینہ کی تشکیل پرزور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ وزارتی لائن اپ سے استفادہ کرنا چاہیے۔ شیخ نعیم قاسم نے ملکی اتحاد کی اہمیت کے بارے میں کہا کہ ان سے نئے صدر کے انتخاب اور روشن مستبقل میں مدد ملے گی۔انہوں نے امریکی نمائندے ہوشٹین کے دورہ بیروت کے بارے میں کہا کہ وہ اب بیروت نہیں آئیں گے، لبنانی حکام اسی کی بارڈر تجاویز کے جواب کی تیاری کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular