Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، شیخ نعیم قاسم

بیروت : حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نےکہا ہے کہ ہتھیار مقاومت کے وجود کا حصہ ہے جس کو چھیننے کا صیہونی خواب ادھورا ہی رہ جائے گا۔ حزب اللہ کے کمانڈر علی کرکی کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب میں شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ یہ درست ہے کہ مزاحمت اسرائیل کی جنگ کو روکنے میں مکمل طور پر کامیاب نہ ہو سکی۔ لیکن اس نے دشمن کو سرحدی علاقے سے آگے بڑھنے سے روک دیا اور جنگ کو پھیلنے نہیں دیا۔ حزب اللہ نے پچھلے سترہ سال سے لبنان کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھا ہے۔ شیخ قاسم نے انکشاف کیا کہ امریکا اور اسرائیل موجودہ جنگ بندی معاہدے کو اپنے مفادات کے خلاف سمجھتے ہیں اور اسی لیے وہ نیا معاہدہ مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کا اصل مقصد پورے لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہے۔ انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ اسرائیل کبھی بھی ہمارے ہتھیار نہیں چھین سکتا۔ اگر وہ جارحیت کرے گا تو ہم پوری قوت سے دفاع کریں گے۔ جب تک ہم زندہ ہیں، اسرائیل اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular