Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

افغانستان سے انخلاء کا فیصلہ مشکل لیکن درست تھا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو تحفظ ملنے تک طالبان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔ طالبان حکومت کے قیام کے دو سال مکمل ہونے پر نیوز بریفنگ میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکہاکہ افغانستان سے انخلاء کا فیصلہ ناقابل یقین حد تک مشکل لیکن درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم افغان عوام کی حمایت کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں، جب بھی افغانستان کی بات آتی ہے تو ہمارے پاس کچھ دیرپا وعدے ہیں۔ وہ نہیں بدلے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے۔ امریکا طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک خواتین کو تحفظ نہیں دیا جائے گا طالبان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular