Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

نگراں وزیراعظم کا بیان شرمناک ہے، پاکستانی عوام اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، علامہ احمد اقبال

لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے نگران وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ نگراغ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا فلسطین پہ بیان انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے 25 کروڑ پاکستانیوں کے جذبات کی توہین کی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان کے بانی اور انکا موقف اٹل اور اصولی ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان کے عوام اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔ نگران وزیر اعظم کو پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ مسئلہ فلسطین پر اگر ریاست نے اپنا موقف واضح نہ کیا تو عوام کا رخ وزیراعظم ہاؤس کی طرف ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular