Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی آباد کار کی درندگی، چلتی سڑک پر فلسطینی نوجوان کا قتل

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں صیہونی آباد کار نے سرعام مصروف سڑک پر فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی درندگی کا واقعہ ناصرت شہر کے جنوبی گاؤں سندالا کے قریب پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی آبادکار نے فلسطینی نوجوان کو گاڑی سے باہر نکالا اور مارپیٹ شروع کردی۔ نوجوان جان بچا کر واپس اپنی گاڑی میں بیٹھ گیا۔ آبادکار نے فوری طور پر پستول نکال کر گولیاں برسادیں۔ شہید نوجوان کی شناخت 20 سالہ دیار عمری کے نام سے ہوئی ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم محمد شطیہ نے بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ اراضی میں صیہونی جرائم روکنے کیلئے مداخلت کریں اور اس پر دباؤ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کے تمام جرائم کو دی ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت میں دائر مقدمے میں شامل کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular