Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، غزہ پر حملہ، 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

نابلوس : صیہونی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ غزہ پر فضائی حملے میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے۔صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں نور شمس کیمپ پر چڑھائی کردی۔ بلڈوزروں کیساتھ فوجیوں کی بھاری نفری رات گئے کیمپ میں گھس گئی اور کیمپ کے اندر مرکزی سڑک اور انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کا آغاز کیا جبکہ اسنائپرز نے شہریوں کے گھروں کی چھتوں پر قبضہ کر لیا۔ اندھا دھند فائرنگ سے 32 سالہ عبدالرحمن سلیمان اور 21 سالہ اسد جباوی شہید ہوگئے۔ اس سے پہلے صیہونی فوج نے ڈرون سے غزہ میں ایک ہدف پر فضائی حملہ کیا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم علاقے میں انفراسٹرکچر کو کافی نقصان پہنچا۔ دوسری جانب غزہ اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر جھڑپوں میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے براہ راست گولیاں برسائیں اور فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فورسز پر پتھراؤ اور دیسی ساختہ بم پھینکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular