Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی پیشقدمی، شدید حملوں میں مزید 52 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج غزہ سٹی میں پیشقدمی کرتے ہوئے شہر کے مرکز کے قریب پہنچ گئی۔ شدید بمباری اور گولہ باری سے چوبیس گھنٹوں میں باون فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں شدید حملے کئے۔ خان یونس۔ دیرالبلاح۔ الزیتوں اور الصابرہ میں شدید حملے کئے گئے۔ فضائی اور زمینی حملوں میں مکانات، خیموں اور رہائشی مقامات کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ حملوں میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
صیہونی فوجی نقل مکانی کرنیوالوں کو بھی نشانہ بنارہی ہے۔ شدید بمباری اور گولہ باری سے بچنے کیلئے لوگ جنوب کی جانب فرار ہورہے ہیں۔ اب تک چار لاکھ افراد غزہ سٹی سے نکل چکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular