Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ سے مغویوں کی رہائی میں تھائی اسکالر کا اہم کردار

تہران : امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حماس سے تھائی یرغمالیوں کی رہائی میں ایک تھائی اسکالر نے اہم کردار ادا کیا جو ایران میں لیکچرار ہیں ۔ وائس آف امریکا کے مطابق لیرپونگ سید ایران کی المصطفیٰ یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں۔چسات اکتوبر واقعے کے بعد وہ متحرک ہوئےاور ایرانی ذرائع سے حماس کے ساتھ رابطہ کیا۔ان کی کاوشوں کی بدولت 32 تھائی شہریوں میں سے 23 کی رہائی عمل میں آئی۔ یہ افراد زیادہ تر زراعت کے شعبے سے وابستہ تھے۔ جو روزگار کے سلسلے میں اسرائیل گئے تھے ۔ لیرپونگ نے بتایا کہ تھائی لینڈ یرغمالیوں کی مدد کرنے میں دنیا میں سب سے کامیاب رہا۔ باقی تھائی باشندوں کی رہائی کیلئے ہم اسی چینل کو استعمال کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular