Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ میں موقف پیش کرنے کا موقع دیا جائے، طالبان کا سیکریٹری جنرل کو خط

کابل : طالبان نےسہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب نامزد کردیا،افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نام خط میں درخواست کی ہے کہ جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس میں انہیں خطاب کا موقع دیا جائے تاکہ وہ دنیا کے سامنے اپنا موقف پیش کرسکیں، انتونیو گوتریس کے ترجمان نے خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان کی درخواست 9 رکنی کمیٹی کوبھیج دی گئی ہے۔ فیصلہ آنےتک اسحاق زئی افغانستان کی نمائندگی کریں گے، امریکا، چین اور روس سمیت 9 ممالک پر مشتمل کمیٹی جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد بیٹھک لگائے گی کے طالبان کو رواں سیشن میں خطاب کا موقع ملنے کا امکان نہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular