Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

طالبان حکومت کی ملک چھوڑنے والوں کو واپسی کی دعوت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک چھوڑنے والے تمام افغانوں کو واپسی کی دعوت دیدی۔افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے امیر ہبت اللّٰہ اخوند زادہ سب کے لیے عام معافی کا اعلان کر چکے ہیں۔ واپس آنے والوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچے گا۔۔ اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین پر واپس جائیں اور امن سے رہیں۔ ملا محمد حسن اخوند نے کہا کہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واپس آنے والے شہریوں کے لیے مناسب خدمات اور پناہ گاہ فراہم کریں اور ان کے دوبارہ انضمام میں سہولت فراہم کریں۔انہوں نے علمائے کرام سے کہا کہ سلامتی اور شرعی نظام اللہ کی عظیم نعمت ہیں جن کی قدر کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular