Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

طالبان کے اقدامات سے لڑکوں کی تعلیم کو بھی خطرہ ہے، ہیومین رائٹس واچ

کابل: انسانی حقوق کی تنظیموں نے طالبان کے اقدامات تعلیم دشمن قرار دے دیے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومین رائٹس واچ نے اپنی نئی رپورٹ میں طالبان کی جانب سے اسکولوں میں کی جانے والی سختیوں کا ذکر کیا ہے۔ تنظیم نے 22 لڑکوں اور ان کے والدین کا انٹرویو کیا جنہیں ہئیر اسٹائل ،کپڑوں اور موبائل فون رکھنے پر اسکولوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ طالبان نے اسکولوں میں آرٹ، اسپورٹس، انگریزی اور شہریات جیسے مضامین پر پابندی لگادی ہے ان اقدامات سے نہ صرف لڑکیوں بلکہ لڑکوں کی تعلیم کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular