Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں انسانی المیہ اور جنگی جرائم کا نوٹس لیا جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا یو این سیکریٹری کو خط

تہران: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں جاری صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت اور مظالم پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی عوام پر قدس کی غاصب حکومت کے مظالم اور امریکہ اور مغرب کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے ہر طرح کی جارحیت اور قبضے کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید کی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور اس کے سیکریٹری جنرل کو غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے کے سلسلے میں ان کی ذمہ داری یاد دلاتے ہوئے صیہونی حکومت کی اندھا دھند انتقامی کارروائی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین خصوصاً غزہ پٹی میں عالمی قوانین منجملہ انسان دوستانہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم نیز نسل کشی کی روک تھام کے لئے فوری طور پر اقدام کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular