Tue Oct 20, 2026

حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب

روزانہ کی خبریں

شام: مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دمشق: شام کے شمالی علاقے میں مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ دھماکا ترکیہ کے نزدیک سرحدی قصبے الباب میں ہوا۔ یہ علاقہ ترک حکومت کے حامی شامی جنگجوؤں کے زیرقبضہ ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے الزام لگایا ہے کہ شامی افواج نے توپ خانے کا استعمال کیا جس کا ایک گولہ سرحدی قصبے الباب کی ایک مصروف مارکیٹ میں گرا۔ جس کی شامی حکومت کے ترجمان نے تردید کی ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular