Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

سویڈن: توہین قرآن پاک پر ہنگامے، گاڑیاں نذر آتش

اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک بار پھر قرآن مجید کی توہین پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ کئی گاڑیاں جلادی گئیں۔ عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا نے اس بار اسلام دشمنی کا مظاہرہ جنوبی شہر مالمو کے ایک چوک پر کیاتھا۔ اس شہر میں مسلم تارکینِ وطن کی بڑی آبادی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری کے تحفظ میں سلوان مومیکا کے قرآن مجید کے اوراق پھاڑے اور انہیں آگ لگانے کے بعد مشعل افراد سڑکوں پر نکل آئے. گاڑیوں، ڈسٹ بن اور کچرے کو آگ لگادی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular