Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکا کی ہاورڈ یونیورسٹی کے ہوسٹلز میں غیر معیاری رہائش کیخلاف طلبہ کا احتجاج، خیمے لگا لیے

نیویارک: امریکا کی ہاورڈ یونیورسٹی کے طلبا نے ہوسٹلز میں غیر معیاری رہائش پر کیمپس کے باہر خیمے لگا لیے۔ احتجاجی طلبا کےمطابق ہاسٹلز میں سونے کے انتظامات انتہائی ناقص ہیں، کیفے میں کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کی بہتات ہے، سیورج کا سسٹم خراب ہوچکا ہے، کمروں کی چھتوں میں موجود پانی کے باعث انہیں سانس کے انفیکشن کےمسائل ہیں جبکہ صاف پانی بھی نایاب ہے۔
واضح رہے کہ امریکا کی ہاورڈ یونیورسٹی کا دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular