Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کیخلاف شدید عالمی ردعمل

کراچی : گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کا شدید عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔ کولمبیا نے اسرائیلی سفارتکاروں کو فوری ملک بدر کردیا۔ آئرش صدر مائیکل ہگنز نے کہا ہے کہ اسرائیل کا فلوٹیلا پر حملہ دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے اور امدادی کارکنوں کی سلامتی سب قوموں کا مشترکہ فریضہ ہے۔
اسپین کے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ وہ شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے۔ بولیویا کے صدر لوئیس آرسی نے فلوٹیلا پر حملے کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا کہ اسرائیل نے ایک نیا بین الاقوامی جرم کیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت دہشت گردی اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ فلوٹیلا پر حملہ ایک ڈکیتی ہے اور اس نے غزہ کی بقا کی جدوجہد کی سنگینی کو دنیا کے سامنے واضح کر دیا ہے۔ قطر نے تمام گرفتار شدگان کو فوری رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular