Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

میڈیلین سے حراست میں لئے گئے 12 افراد کو ڈیپورٹ کرنے کے اقدامات

تل ابیب : اسرائیلی فوج نے امدادی جہاز میڈیلین سے حراست میں لئے گئے ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت بارہ افراد کو ان کے ملکوں کو واپس بھیجنے کے اقدامات شروع کردئے ہیں۔ صیہونی حکام نے گذشتہ روز قبضے میں لئے گئے امدادی جہاز کو رات گئے اسرائیلی بندرگاہ اشدود منتقل کیا۔ جہاز پر سوار گریٹا تھنبرگ سمیت تمام افراد کو پوچھ گچھ کے عمل سے گذارا گیا اور پھر تل ابیب کے بین گورئن ائرپورٹ پہنچایا گیا۔ جہاں ملک بدری کے کاغذات پر دستخط کے بعد انہیں ان کے ملکوں کو روانہ کیا جائے گا۔ یورپی پارلیمنٹ کی فرانسیسی رکن ریما حسن سمیت بعض ارکان نے دستخط سے انکار کردیاہے۔
صیہونی فوج نے گذشتہ روز غزہ سے سو کلومیٹر دور فریڈم فلوٹیلا پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلیا تھا اور تمام افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular