Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 3 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تینوں نوجوانوں کو بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ اوڑی سمیت بارہ مولا کے مختلف علاقوں کی ناکہ بندی کرکے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ قابض بھارتی فوجیوں نے متعدد نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ مقبوضہ کشمیر میں پلواما، کلگام، راجوڑی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بھارتی فوجی نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں لوگوں پر تشدد کررہے ہیں اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کررہے ہیں۔ لوگوں کو ضرورت کے تحت بھی گھروں سے نکلنے نہیں دیا جا رہا۔

مزید پڑھیے

Most Popular