Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ہسپانوی پارلیمنٹ کا اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کا بل جلد منظور کرنے کا فیصلہ

میڈرڈ : ہسپانوی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے بل کی منظوری میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپین کی مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے کانگریس کے بیورو کو ایک پٹیشن جمع کرائی ہے جس میں اسرائیل کے خلاف اسلحہ کی پابندی کے بل کی منظوری میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا گیا۔ وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے بھی ٹائم لائن کو آدھا کرنے اور عمل کو تیز کرنے درخواست کو منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ اقدام بیس مئی کو پارلیمنٹ کی جانب سے ایک غیر پابند تحریک کی منظوری کے بعد ہوا جس میں حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular