Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسپین اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو 175 ملین ڈالر فراہم کرے گا

نیویارک: اسپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سال تک اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو 175 ملین ڈالر فراہم کرے گا، تاکہ امریکی کٹوتیوں کے بعد ایجنسی کو سہارا دیا جا سکے۔ یہ اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسپین، برازیل اور اردن کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ کانفرنس میں کیا گیا، شرکا نے انروا کی سنگین مالی مشکلات پر تشویش ظاہر کی۔
اسپین کے وزیر خارجہ خوسے مینوئل الباریس نے کہا کہ انروا کا کوئی متبادل موجود نہیں۔ اسپین فلسطینی عوام کی اذیت پر خاموش نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ 2026 تک اسپین کی مجموعی امداد 150 ملین یورو تک پہنچ جائے گی، جس میں 2023 کے بعد دیے گئے 70 ملین ڈالر اور اضافی 11 ملین ڈالر بھی شامل ہیں۔ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی اور انروا کے سربراہ فلیپ لزارینی نے بھی خطاب کیا اور خبردار کیا کہ اگر عالمی برادری نے فوری اقدامات نہ کیے تو ایجنسی کو سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، جن میں عملے کی تنخواہیں روکنے اور فلسطینی خاندانوں کی معمولی سبسڈی ختم کرنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ لازارینی نے زور دیا کہ انروا کے لیے فنڈنگ کی کمی نہ صرف ادارے بلکہ مجموعی انسانی ردعمل کے انہدام کا باعث بن سکتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular