Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

افغانستان کی صورتحال، امریکی وزیردفاع کا آرمی چیف جنرل باجوہ سے رابطہ

اسلام آباد : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا، پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کے مطابق دونوں شخصیات کے درمیان خطےکی سیکیورٹی صورت حال اور استحکام سے متعلق مشترکہ مقاصد کے حصول پر بات چیت ہوئی، لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے آرمی چیف سے خطے میں باہمی مفادات کے حصول کے علاوہ پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے میں دلچسپی کا اظہار بھی کیا، امریکی وزیر دفاع اور پاک فوج کے سربراہ نے پاک امریکا دفاعی تعلقات میں وسعت پر بھی بات چیت کی،ترجمان پینٹاگون کا کہنا تھا کہ لائیڈ آسٹن نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغانستان کی صورتحال، علاقائی سلامتی اور استحکام پر بھی بات کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular