Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بھوکے متاثرین پر ایک بار پھر فائرنگ، 23 فلسطینی شہید، 200 زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے رفح میں ایک بار پھر امداد کے منتظر بھوکے متاثرین کا قتل عام کردیا۔ صیہونی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں مزید تئیس فلسطینی شہید اور دو سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین اور مقامی نامہ نگاروں کے مطابق اسرائیلی توپ خانے اور جنگی طیاروں نے رفح کے مغرب میں العالم گول چکر کے قریب امدادی تقسیم کے مرکز کے قریب جمع ہجوم کو نشانہ بنایا۔
ادھر صیہونی فوج نے غزہ کے دیگر علاقوں پر بھی حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں بائیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت پینتالیس فلسطینی شہید کردئے گئے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی خان یونس کے متعدد علاقوں میں فلسطینیوں کو انخلاء کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular