Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بچوں کو عمر قید کی سزا کے قانون پر شدید تشویش

نیویارک: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ماہرین نے بارہ سالہ بچوں کو عمر قید کی سزا دینے کے قانون پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے دو نئے انسدادِ دہشت گردی قوانین انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
ان میں ایک قانون کے تحت بارہ سالہ بچوں کو عمر قید دی جاسکتی ہے جبکہ دوسرے قانون کے تحت بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے دی جانے والی امداد کو معطل کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ یہ قانون بچوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کی خلاف ورزی ہیں، اسرائیل نے اس کنونشن کو اکتوبر 1991 میں تسلیم کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے نشاندہی کی کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی قوانین پہلے ہی 12 سالہ فلسطینی بچوں کو جیل بھیجنے کی اجازت دیتے ہیں۔ ماہرین نے اس اقدام کو انسانی حقوق، خاص طور پر فلسطینی بچوں کے حقوق کی شدید خلاف ورزی قرار دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular