Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا میں مسلم اداروں اور عبادت گاہوں کی سیکیورٹی فنڈنگ بند

واشنگٹن : امریکہ میں دہشت گردی سے تعلق جوڑ کر مسلم تنظیموں اور عبادت گاہوں کی فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (فیما) گرانٹس بند کردی گئی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق مسلم اداروں کی فنڈنگ روکنے کا فیصلہ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور محکمہ گورنمنٹ ایفیشنسی کی جانب سے کیا گیا ہے۔
یہ گرانٹس عام طور پر مذہبی، قبائلی اور غیر منافع بخش اداروں کو نفرت انگیز حملوں سے تحفظ کے لیے دی جاتی ہیں، جن کے ذریعے سکیورٹی گارڈز، نگرانی کے نظام اور دیگر حفاظتی اقدامات کو بہتر بنایا جاتا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے سے مسلم اداروں اور مساجد کو نفرت انگیز جرائم اور حملوں کے خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
امریکن اسلامک ریلیشنز کونسل نے اس فیصلے کو آئینی اور اخلاقی طور پر غلط قرار دیا ہے۔ تنظیم کے قومی ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈورڈ احمد مچل نے کہا کہ کسی بھی امریکی مسلم تنظیم کو اس کے عقیدے یا سیاسی بنیاد پر سکیورٹی فنڈ سے محروم کرنا غیر آئینی اور امتیازی سلوک ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular