Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

سلامتی کونسل میں دوحہ پر حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور، اسرائیل کا ذکر غائب

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کا نام لئے بغیر دوحہ پر حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔ برطانیہ اور فرانس کی تیار کردہ قرارداد کی امریکا سمیت تمام پندرہ ممالک نے حمایت کردی۔
قرارداد میں کونسل کے ارکان نے کشیدگی میں کمی کی اہمیت پر زور دیا ہے اور قطر کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ جبکہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مصائب کے خاتمے کو اولین ترجیح قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ و مصائب کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح رہنی چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular