Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکی ویٹو پر سلامتی کونسل کے ارکان شدید برہم

نیویارک : غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین اور روس سمیت سلامتی کونسل کے تمام ارکان نے امریکا کیخلاف شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ فرانس اور برطانیہ کے سفیروں نے ووٹنگ کے نتائج پر افسوس کا اظہار کیا۔
چینی سفیر فو کونگ نے امریکا کو اس صورت حال کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اسے سیاسی مفادات سے دست بردار ہو کرمنصفانہ اور ذمہ دارانہ موقف اختیار کرنےکی دعوت دی۔
الجزائر کے سفیرعمار بن جامع نے کہا کہ خاموشی نہ مُردوں کا دفاع کرتی ہے، نہ مرتے ہوؤں کا ہاتھ تھامتی ہے۔
ادھر فلسطینی سفیر ریاض منصور نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب جنرل اسمبلی کی طرف جائیں گے۔
اس سے پہلے سلامتی کونسل میں قرارداد کے حق میں چودہ ممالک نے ووٹ دیا جبکہ امریکا نے اکیلے اس کی مخالفت کی۔ امریکا کی قائم مقام سفیر ڈوروتھی شیا نےکہا کہ امریکا کسی ایسی قرارداد کی حمایت نہیں کر سکتا جو حماس کی مذمت نہ کرے اور اس کے غیر مسلح ہو کر غزہ سے انخلاء کا مطالبہ نہ کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular