Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسکول مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، فلپ لازارینی

جنیوا : اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں اور لوگ ملبے کے ڈھیر میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔لازارینی نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ غزہ کے عوام کی روز مرہ کی سب سے بڑی جدوجہد کھانے اور پانی کی تلاش ہے کیونکہ تعلیمی ادارے اور رہائشی ڈھانچے ملبے میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تباہی کے باوجود انروا اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایجنسی کے اسکول کھلے ہیں، صحت مراکز فعال ہیں اور آبادی کو اہم سہولیات پہنچانے کا عمل بھی جاری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular