Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

سعودی اہلکاروں کا حقوق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کرنے والی لڑکی پر بہیمانہ تشدد

جدہ : سعودی اہلکاروں کا حقوق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کرنے والی لڑکی پر بہیمانہ تشدد سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار لڑکیوں کے یتیم خانے پر دھاوا بولنے کے بعد اپنے حقوق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کرنے والی لڑکی کو بہیمانہ انداز میں ہتھکڑی اور بیڑی پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے تمام تر انسانی اور اسلامی قوانین بالائے طاق رکھتے ہوئے نہایت سفاکیت اور بے شرمی کا مظاہرہ کیا۔ خمیس مشیط صوبے میں واقع یتیم خانے میں قید لڑکیوں نے اپنے کچھ حقوق کا مطالبہ کیا تھا جنہیں حکومتی عہدے داروں نے مسترد کر دیا۔ حکومت کے اس اقدام پر احتجاج کرتے ہوئے اُن لڑکیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔

مزید پڑھیے

Most Popular