Mon Oct 19, 2026

شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب: گیس سلنڈر استعمال کرنے پر پابندی عائد

جدہ : سعودی محکمہ شہری دفاع نے کسی بھی ناخشگوار واقعے سے بچنے اور حفاظتی نکتہ نظر سے حاجیوں کو اپنے کیمپس میں گیس سلنڈر استعمال کرنے سے روک دیا۔ سعودی محکمہ شہری دفاع نے حج مقامات پر ایل پی جی گیس استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کے بعد حاجی بھی اپنےکیمپس میں گیس سلنڈراستعمال نہیں کرسکیں گے۔ حرمین شریفین میں قائم تمام سرکاری اداروں کے دفاتر پر بھی پابندی کا اطلاق ہو گا۔ پابندی کا مقصد کسی ناخوشگوار واقعے کو روکنا ہے۔سعودی حکومت نے احتیاطی تدابیر کے تحت حج مقامات پر اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ یہ پابندی سعودی وزارت ماحولیات و پانی وزراعت کی جانب سے عائد کی گئی ہے جس پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ حج سیزن کے دوران منی، مزدلفہ اور عرفات میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی ہو گی۔ یہ پابندی جانوروں سے انسانوں میں وائرس منتقلی روکنے کیلئے لگائی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular