Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

غزہ میں پابندیوں سے انسانی بحران سنگین ہو رہاہے، ڈاکٹر ٹیڈروس

جنیوا : عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ غزہ میں امداد کی ترسیل اب بھی شدید پابندیوں کا شکار ہے، جس سے انسانی بحران مزید سنگین ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر ٹیڈروس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ عالمی ادارۂ صحت کو غزہ میں طبی امداد پہنچانے میں اسرائیل کی جانب سے مسلسل مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لیبارٹری اور تشخیصی طبی آلات سمیت متعدد اشیا کو دُہرے استعمال کے بہانے داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ٹیڈروس کے مطابق یہ سامان سانس کی شدید بیماریوں میں مبتلا افراد کی بروقت تشخیص، ردعمل اور علاج کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ انسانی بنیادوں پر امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی ناگزیر ہے تاکہ غزہ میں صحت کا نظام مکمل طور پر تباہ ہونے سے بچایا جا سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular