Wed Oct 21, 2026

مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان

روزانہ کی خبریں

روس: فوجی بھرتیوں کے مراکز پر حملے

ماسکو: روس میں یوکرین جنگ کیلئے فوجی بھرتیوں کے خلاف ردعمل میں شدت آگئی ہے اور مخالفین بھرتی مراکز پر حملے کررہے ہیں۔ ٹاؤن اسٹ لیمسک میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی اور ایک فوجی افسر کو زخمی کردیا۔ گولیاں چلتے ہی کمرے میں موجود افراد زمین پر لیٹ گئے اور کچھ باہر بھاگ کھڑے ہوئے۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ تشدد کا یہ سلسلہ عوام سے بھرتی کیلئے فوجی مراکز پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کے بعد شروع ہوا۔ یورو پنکس نامی علاقے میں بھرتی مرکز پر پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کار میں سوار تھا اور مرکز کے داخلی دروازے پر بم پھینکے۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملہ آور نے ایک کے بعد دوسرا بم پھینکا۔ جس سے عمارت میں آگ لگ گئی ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔ اب تک مختلف علاقوں میں 20 بھرتی مراکز کو آگ لگائی جاچکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular