Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

مزاحمت جاری ہے اور رہے گی، شیخ نعیم قاسم

بیروت : حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے ایک بار پھر مزاحمت کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مزاحمت کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب میں شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ یوم مزاحمت و آزادی نے لبنان کو خطے اور عالمی سطح پر سربلندرکھا ہے۔ اس دن نے لبنان کو کمزوری کی حالت سے طاقت کی طرف منتقل کیا اور لبنانیوں کو عزت، وقار اور خودمختاری کے ساتھ زندگی گزارنے کے قابل بنایا۔ انھوں نے کہا مزاحمت جاری ہے جو ایک انتخاب، ایک قوم اور ایک ارادے کی نمائندگی کرتی ہے۔ فلسطین میں مزاحمت نے ایک انقلاب برپا کیا اور دشمن کو تباہی کے راستے پر ڈال دیا۔ یہ بہادر اور قابل فخر قوم، جو دشمن کا مقابلہ کرتی ہے۔ اپنے بچوں کو عزت کا درس دیتی ہے اور ذلت کو قبول کرنے یا ہتھیار ڈالنے سے انکار کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ مزاحمت یقیناً کامیاب ہوگی اور اپنے مقاصد حاصل کرے گی۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ مزاحمت عوام اور اس پر یقین رکھنے والوں کا انتخاب ہے اور رہے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular