Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تعلقات استوار نہیں ہوسکتے، شہباز شریف

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی ہو چکی ہے اب ہم امن، خوشحالی اور ترقی چاہتے ہیں۔ شہباز شریف نے لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں آپ کو 10 مئی کی فتح عظیم کی مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ اس وقت ہمارے خلاف جھوٹا الزام لگایا گیا۔ دس مئی کی فتح نے دشمن کو وہ سبق سیکھایا جسے وہ زندگی بھر یادرکھے گا۔
انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین جیسے خطوں میں اب امن قائم ہونا چاہئے اور اسلامی دنیا کو آگے بڑھ کر امن کیلئے بات چیت کرنی چاہئے اوراپنا لوہا منوانا چاہئے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو حل کئے بغیر باہمی تعلقات استوار ہوسکتے ہیں تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر، تجارت اور انسداد دہشت گردی کے بارے میں مل بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular