Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عالمی دباؤ مسترد، اسرائیل کاغزہ پر فوجی قبضے کا اعادہ

تل ابیب : اسرائیل نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی دباؤ مسترد کردیا اور واضح کیا کہ غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے پر مکمل عملدرآمد کیا جائےگا۔ صیہونی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نےکہا کہ جو ممالک اسرائیل کی مذمت کرتے ہیں اور پابندیوں کی دھمکیاں دیتے ہیں وہ ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دشمن ہمیں ایک مضبوط اور متحد مکے کے طور پر پائیں گے جو ان پر پوری قوت سے وار کرے گا۔
اس سے پہلے آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں غزہ میں نئے فوجی آپریشن شروع کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کی۔ بیان میں کہا گیاہےکہ اسرائیلی اقدام سے غزہ میں پہلے سے ہی تباہ کن صورت حال مزید بگڑ جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular