Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں قتل عام اور فاقہ کشی کیخلاف یورپ بھر میں ریلیاں

غزہ : غزہ کی ناکابندی اور اسرائیل کی نسل کشی پالیسی کے خلاف یورپی ممالک میں ہزاروں افراد نے ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے۔
یہاں برطانیہ میں شہریوں نے لندن کی سڑکوں پر نکل کر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے رسل اسکوائر سے وزیر اعظم کے دفتر کی جانب مارچ کیا۔
سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں بھی سینکڑوں افراد نے غزہ شہر پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔ ایمسٹرڈیم میں بھی اسرائیلی منصوبے کیخلاف احتجاج کے لیے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سمیت مختلف شہروں میں فلسطینی حامیوں نے ریلیاں نکالیں۔ بارسلونا میں مظاہرین نے برتن بجاکر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
جنیوا کے جارڈین انگلیس میں بھی لوگ جمع ہوئے اور علامتی دھرنا دیا۔ نیویارک میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے اسرائیل کی فاقہ کشی پالیسی کیخلاف احتجاج کیا ۔

مزید پڑھیے

Most Popular