Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

قطر کو اپنی شرائط میں سیاسی طور پرتھوڑا درست ہونا پڑے گا، ٹرمپ کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا اہم اتحادی ہے۔ اس حوالے سے اسرائیل کو بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے خلیجی ملک کو عظیم اتحادی قرار دیا۔ ٹرمپ نے قطر کو اتحادی بھی کہا لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ قطری ایک بہت مشکل زندگی گزارتے ہیں کیونکہ وہ ہر چیز کے درمیان میں ہوتے ہیں۔ لہذا انہیں اپنی شرائط میں تھوڑا سا سیاسی طور پر درست ہونا پڑے گا۔ حماس سے نمٹنے کا طریقہ اسرائیل کا فیصلہ ہے۔ لیکن اسے اس معاملے میں احتیاط برتنی ہوگی۔ انہوں کہا کہ جب ہم لوگوں پر حملہ کرتے ہیں، تو ہمیں ہوشیار رہنا چاہیے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کے اتحادی ہونے کے باوجود اس پر اسرائیلی حملے کی مذمت نہیں کی بلکہ اسے جواز فراہم کرنے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular