Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

پیوٹن کی اسرائیل اور ایران تنازعہ میں ثالثی کی پیشکش

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازعہ کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں روسی صدر نے کہا کہ اسرائیل ایران تنازعہ ایک نازک مسئلہ ہے لیکن میری نظر میں اس کا حل تلاش کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس اسرائیل ایران تنازعہ میں بات چیت میں مدد کر سکتا ہے جس سے تہران کو اسرائیلی سلامتی کے خدشات کو کم کرتے ہوئے پرامن جوہری پروگرام کو آگے بڑھانے کا موقع مل سکے۔ پیوٹن نے کہا کہ انہوں نے اپنی تجاویز ایران، اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ شیئر کردی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی پر کوئی چیز مسلط نہیں کر رہے ہیں ۔ ہم صرف اس بارے میں بات کررہے ہیں کہ کس طرح صورت حال سے نکلا جائے۔ لیکن اصل فیصلہ ایران اور اسرائیل کی سیاسی قیادت پر منحصر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular