Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کراچی: پولیس نمائش دھرنے پر ٹوٹ پڑی، شیلنگ اور لاٹھی چارج

کراچی: کراچی میں پولیس نمائش چورنگی پر پاراچنار کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکزی دھرنے پر ٹوٹ پڑی۔ پولیس نے دھرنے پربیٹھے علماء ، خواتین اور بچوں پر تشدد کیا۔ اور ٹینٹ اکھاڑ دیا۔ پولیس تشدد سے علامہ حسن ظفر نقوی کی حالت غیر ہوگئی، انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کو طبی امداد دی گئی۔
پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ پولیس نے کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکلیں اور پولیس چوکی جلادی۔
پولیس نے محفل شاہ خراسان تک شیلنگ کی جس سے فلیٹوں اور گھروں میں بھی شہریوں کی حالت غیرہوگئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular