Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج

میلبرن: آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا، مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے مرچوں کے اسپرے کا استعمال کیا۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے 2 سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ کورونا کیسز بڑھنے پر میلبرن میں چھٹی بار لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، آسٹریلیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1886 نئے کیسز اور 7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular