Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ کے حوالے سے جلد پیشرفت ہوگی، امریکی ایلچی

واشنگٹن : امریکی ایلچی اسٹیو ویٹکوف نے کہا ہےکہ واشنگٹن پرامید اور پراعتماد ہے کہ آنے والے دنوں میں ہم غزہ کی جنگ کے حوالے سے کسی نہ کسی شکل میں پیش رفت کا اعلان کر سکیں گے۔ امریکی ایلچی نے بتایا کہ ٹرمپ اور ان کے وفد کی عرب و اسلامی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات انتہائی نتیجہ خیز رہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے مشرقِ وسطیٰ اور غزہ کے لیے ٹرمپ کا 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا۔ میرا خیال ہے یہ منصوبہ اسرائیل کے خدشات کے ساتھ ساتھ خطے کے دوسرے ہمسایہ ممالک کے تحفظات کو بھی ایڈریس کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پرامید ہی نہیں، بلکہ پُراعتماد ہیں کہ جلد ہی ہم پیش رفت کا اعلان کر سکیں گے۔
امریکی ویب سائٹ پولیٹیکو کے مطابق ٹرمپ نے عرب رہنماؤں سے عہد کیا کہ وہ اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ مغربی کنارہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت ہے، حماس کے نہیں، لہٰذا اسرائیل اسے ضم نہیں کر سکتا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular