انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والے قانونی راستہ اختیار کریں، مقتدیٰ صدر

  Click to listen highlighted text! بغداد : عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات اہم نہیں ہے کہ انتخابات میں کون کامیاب ہوا ہے۔ اس سے زیادہ اہم بات عراقی قوم اور اسکی خدمت کرنا ہے۔ سیاسی اختلافات کا پہلا اثر نتائج کے اعلان میں تاخیر اور الیکشن کمیشن پر دباؤ ہے جس میں عوام کا نقصان ہے۔ مقتدیٰ الصدر نے کہا کہ ہم سبھی لوگوں سے تحمل سے کام لینے اور انتخابات کے نتائج پر اعتراض کرنے کے لئے قانونی راستہ اپنانے کی اپیل کرتے ہیں۔

بغداد : عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات اہم نہیں ہے کہ انتخابات میں کون کامیاب ہوا ہے۔ اس سے زیادہ اہم بات عراقی قوم اور اسکی خدمت کرنا ہے۔ سیاسی اختلافات کا پہلا اثر نتائج کے اعلان میں تاخیر اور الیکشن کمیشن پر دباؤ ہے جس میں عوام کا نقصان ہے۔ مقتدیٰ الصدر نے کہا کہ ہم سبھی لوگوں سے تحمل سے کام لینے اور انتخابات کے نتائج پر اعتراض کرنے کے لئے قانونی راستہ اپنانے کی اپیل کرتے ہیں۔