Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ پر قبضہ کا منصوبہ، اسموٹرچ کی حکومت چھوڑنے کی دھمکی

تل ابیب: صیہونی وزیرخزانہ بیزالیل اسموٹرچ نے غزہ پر قبضے کا منصوبہ تبدیل نہ کرنے پر نیتن یاہو کی حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔ صیہونی وزیر خزانہ نے کہا کہ ان کی پارٹی کے نقطہ نظر سے کابینہ کا فیصلہ حکومت کے لیے شدید دھچکا تھا اور صحیح معنوں میں فتح اور حماس کو شکست دینے کے عزم سے پیچھے ہٹنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا اس بات سے اعتماد ختم ہوچکاہے کہ نیتن یاہو فوج کو فیصلہ کن فتح کی طرف لے جاسکتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ فوج کو فیصلہ کُن فتح کی طرف لے جانا ہی نہیں چاہتے۔انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو اور کابینہ نے فوجی آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا جس کا مقصد فتح نہیں بلکہ قیدیوں کے جزوی معاہدے کے لیے حماس پر دباؤ ڈالنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular