Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

زائرین کے قافلے آج شاہراہ پاکستان انچولی سے ریمدان بارڈر کی جانب روانہ ہوں گے

کراچی: کراچی سے زائرین کے قافلے آج شاہراہ پاکستان انچولی سے ریمدان بارڈرکی جانب روانہ ہوں گے۔ کاروان کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔ کاروان میں تمام ملی تنظیمیں شامل ہونگی۔
سندھ بھر سے قافلوں کی کراچی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے زائرین کو ریمدان بارڈر تک چھوڑنے کیلئے بسوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جو لوگ بارڈر تک جانا چاہتے ہیں وہ انچولی اور سولجربازار پر شام چار بجے تک پہنچ جائیں۔ وہ افراد جو بعض مصروفیات کی وجہ سے حب چوکی تک جانا چاہتے ہیں۔ ان کے لئے بھی جانے اور واپس آنے کے لئے علیحدہ سے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular