Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

پی آئی اے کی کابل کیلئے خصوصی پروازیں، بین الااقوامی میڈیا کی قومی ائیر لائن کی کارکردگی کی تعریف

اسلام آباد: قومی ایئر لائن پی آئی اے کی افغانستان سے مسافروں کی واپسی کیلئے خصوصی پروازیں جاری ہیں۔ قومی ایئر لائنز کی دو خصوصی پروازیں مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچیں گی۔ بین الااقوامی میڈیا نے بھی قومی ائیر لائن کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے اس حوالے سے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ افغانستان میں ہنگامی صورت حال کے پیش نظر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے کئی عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کے شہریوں کو لایا جا رہا ہے۔ افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے نے اس کیلئے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ بین الااقوامی میڈیا نے بھی قومی ائیر لائن کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ائیر لائن نے بلا تفریق مختلف ممالک کے شہریوں کو کابل سے انخلا میں مدد کی۔ پی آئی اے نے امریکا، جرمنی، کینیڈا، جاپان، ہالینڈ اور فلپائن کے شہریوں کو کابل سے نکالا۔ عرب اخبار گلف نیوز نے پی آئی اے کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ائیر لائن نے کابل سے گیارہ سو افراد کو اپنی پروازوں کے ذریعے نکالا، جس میں سے زیادہ تر پاکستانی نہیں تھے۔ کابل سے 9 سو سفارت کاروں، صحافیوں، عالمی تنظیموں کے کارکنوں نے پی آئی اے کی سفری سہولت سے فائدہ اٹھایا۔ اخبار نے پاکستان کی آن آرائیول ویزا پالیسی کو بھی سراہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular