Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاراچنار کے وفد کی کمشنر کوہاٹ سے ملاقات

پاراچنار کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے کمشنر کوہاٹ ڈویژن کے ساتھ اہم ملاقات کی، وفد میں سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش، صدر تحریک حسینی سید تجمل حسین، سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری، سابق سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی ضامن حسین، سابق سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی حامد حسین اور دیگر شامل تھے۔ ملاقات میں ٹل پاراچنار روڈ کو کھولنے اور ضلع کرم میں قیام امن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر مشران نے کہا کہ ضلع کرم میں پائیدار امن قائم کرنے کی ضرورت ہے، امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا ہوگی، زمینی تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں، حکومت زمینی تنازعات کے حل میں سنجیدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ زمینی تنازعات کے پرامن حل کیلئے لینڈ کمیشن بنایا گیا ہے، کمیشن کو چاہیے کہ تنازعات کے فیصلے جلد کرے تاکہ علاقے میں امن قائم ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular