Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کو مغربی کنارے میں نسلی تطہیر کے خطرے کا سامنا

غزہ : جنگ اور آفت زدہ علاقوں میں طبی امداد پہنچانے والی بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز ایم ایس ایف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں نسلی تطہیر کے خطرے کا سامنا ہے۔ ایم ایس ایف نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی پالیسیوں کا مقصد مغربی کنارے میں زمین کو ضم کرنا ہے جو بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے حملے ہزاروں افراد کو زبردستی بے گھر کر رہے ہیں۔
ایم ایس ایف نے زور دیا کہ اسرائیلی قبضے کا خاتمہ فلسطینیوں کو درپیش شدید مصائب کو کم کرنے کا واحد راستہ ہے۔ تنظیم نے امریکہ اور یورپی یونین کے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے اور بے گھر کرنے والے طریقوں کو روکنے کے لیے اسرائیل پر بامعنی دباؤ ڈالیں اور غیر قانونی قبضے کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular