Tue Oct 20, 2026

البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

کابل ڈرون حملے میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہوئی، طالبان کا الزام

کابل : افغانستان میں طالبان کے قائم مقام وزیر دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ دارالحکومت کابل میں کئے گئے ڈرون حملے کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی گئی۔ کابل میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ معلومات کے مطابق پاکستان کے ذریعے ڈرون افغانستان میں داخل ہوتے ہیں، پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہو رہی ہے۔ ہم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں اپنی فضائی حدود افغانستان کے خلاف نہ استعمال ہونے دیں۔ پاکستان ان الزامات ان کی پہلے ہی سختی سے تردید کر چکا ہے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اس تمام معاملے پر دفتر خارجہ واضح طور پر کہہ چکا ہے۔ وزارت داخلہ نے بھی اس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular