Tue Oct 20, 2026

حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب

روزانہ کی خبریں

پاکستان افغانستان کو اشیاء بھارت برآمد کرنے کی اجازت دے، طالبان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کی طرح بھارت کو بھی اشیا کی برآمدات کا متمنی ہے، طالبان تمام ملکوں سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ قندھار میں قبائلی رہنماؤں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ویسے تو ہم تمام ملکوں سے اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں لیکن 20 سال کی جنگ کے بعد بعض ممالک سے فوری طور پر تعلقات کی بحالی کی توقع نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستانی مصنوعات کو ایشیائی ملکوں تک ٹرانسپورٹ کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے تو پھر افغانستان کو بھی اس کی مصنوعات بھارت بھجوانے کی سہولت حاصل ہونی چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم بھارت کو اس کی اشیا براستہ پاکستان، وسطی ایشیائی ملک ازبکستان تک ٹرانسپورٹ کرنے میں اس کی مدد اور کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular